Reiki and Animals – جانوروں پر ریکی کے اثرات

اﷲ تعالیٰ نے ریکی کو اس طرح تخلیق فرمایا ہے کہ یہ نہ صرف انسانوں کے لئے بلکہ تمام جانداروں کے لئے بھی عام ہے۔ اس کا اثر جس طرح انسانوں پر ہوتا ہے بالکل اسی طرح ہر قسم کے جانوروں اور پودوں پر بھی ہو تا ہے۔ اگر اُنہیں ریکی دی جائے تو نہ صرف اُن کی نشوونما میں بہتری آتی ہے بلکہ وہ اپنے انداز

Reiki and True Healing – ریکی اور حقیقی علاج

ہم سب کے دو جسم ہوتے ہیں، ایک مادّی اور دوسرا غیر مادّی جسے بہت سے لوگ روحانی جسم بھی کہتے ہیں۔ روح، ذہن اور قوتِ حیات وغیرہ اسی غیر مادّی جسم کا حصہ ہوتے ہیں۔ جب ہم کوئی بھی کام کرتے ہیں تو اسے دونوں اجسام میں سے کسی ایک کے حوالے سے جسمانی یا ذہنی مشقت کہتے ہیں لیکن اگر ذرا سا بھی غور کیا

Why People Doubt? – ریکی کو لوگ شک کی نظر سے کیوں دیکھتے ہیں؟

عام طور پر ہر نئے نظام کو شروع میں شکوک و شبہات اور بے یقینی کا سامنا ہوتا ہے۔ کسی بھی نئے سسٹم کو آسانی سے تسلیم نہیں کیا جاتا، کم از کم اُس وقت تک جب تک کہ اُس کے بارے میں مکمل اور درست معلومات حاصل نہیں ہو جاتیں۔ ریکی بھی چونکہ ایک نسبتاً نئی چیز ہے اس لئے یہ بھی ان مراحل سے گزر

Reiki is Reality or Fiction? – ریکی ایک حقیقت یا افسانہ

انسانی فطرت ہے کہ وہ کسی چیز پر یقین کرنے سے پہلے اسے اپنے حواسِ خمسہ کے ذریعے پرکھتا ہے، فوراً ہی تسلیم نہیں کر لیتا۔ جو چیز ان پیمانوں کے معیار پر پوری نہیں اُترتی، اسے آسانی سے ماننے کو تیار نہیں ہوتا بلکہ ثبوت مانگتا ہے۔ تاہم دنیا میں کئی چیزیں ایسی ہیں جنہیں ہم حواسِ خمسہ کے ذریعے نہیں پہچان سکتے بلکہ مختلف آلات

Why Reiki is Opposed? – ریکی کی مخالفت کیوں کی جاتی ہے؟

جس طرح کسی بھی نظام کی مخالفت کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں، اسی طرح ریکی کی مخالفت کی بھی کئی وجوہات ہیں مگر اس مضمون میں یہاں کے حالات اور ماحول کے تناظر میں اُن تمام وجوہات کا ذکر کرنے کی بجائے میں صرف ایک بنیادی وجہ کا ذکر کروں گا اور وہ ہے لا علمی۔

کسی بھی چیز کے بارے میں بہت سے

Misunderstandings about Reiki – ریکی کے بارے میں غلط فہمیاں

کسی چیز کے بارے میں غلط فہمی کی وجہ عام طور پر لا علمی، معلومات کا نامکمل یا پھر غلط ہونا ہو سکتی ہے۔ بعض اوقات مخصوص وجوہات کی بنا پر غلط فہمیاں پھیلتی یا پھیلائی جاتی ہیں۔ ان وجوہات کی تفصیل میں گئے بغیر میں اس مضمون میں ریکی کے بارے میں پائی جانے والی چند غلط فہمیوں کی طرف توجہ دلانا چاہتا ہوں۔ مقصد کسی

Difference Between Reiki-Mind Power – ریکی اور مائنڈ پاور کا فرق

بہت سے خواتین و حضرات مجھ سے ریکی اور مائنڈ پاور کے بارے میں پوچھتے ہیں کہ کیا یہ ایک ہی چیز ہے؟ اس مضمون کا مقصد ان دونوں کے فرق کی وضاحت کر نا ہے۔  اُمید ہے اسے پڑھنے کے بعد ریکی اور مائنڈ پاور کے فرق کو بہتر طور پر سمجھا جا سکے گا۔

مائنڈ پاور کے الفاظ کو اگر عام اصطلاح کے طور

Reiki in Pakistan – پاکستان میں ریکی کا مقام اور رُحجان

جدید دنیا میں ریکی ایک نسبتاً نیا طریقہ علاج ہے جسے متعارف ہوئے ابھی تقریباً ایک صدی ہی گزری ہے۔ پاکستان میں ریکی پچھلی صدی کے آخری عشرے میں متعارف ہوئی۔ پچھلے چند سالوں میں ریکی پر بہت سے ٹی وی پروگرام ہوئے، پرنٹ میڈیا میں بھی کافی کچھ لکھا گیا اور انٹرنیٹ پر سینکڑوں ویب سائٹس بھی بنیں مگر یوں محسوس ہوتا ہے جیسے اب بھی

Reiki for Self Care – ذاتی بہتری کے لئے ریکی کا استعمال

اچھی صحت محض جسمانی صحت کا نام نہیں ہے۔ ذاتی ارتقاء کے لئے انسان کی ذہنی صحت اور آسودگی بھی بہت ضروری ہوتی ہے۔ انسان اگر ذہنی طور پر پُرسکون ہو گا تو اس کی طبیعت میں ایک طرح کا ٹھہراؤ ہو گا، معاملات کو بہتر طور پر سمجھنے اور ان سے نمٹنے کی صلاحیت ہو گی اور اپنا ہر کام زیادہ خود اعتمادی کے ساتھ کر

End of this page