Reiki in Urdu – ریکی کے متعلق بنیادی معلومات

انٹرنیٹ پر بہت سے لوگ ریکی کے بارے میں اُردو میں معلومات تلاش کرتے ہیں مگر اس موضوع پر اُردو میں بہت کم لکھا گیا ہے۔ جو تھوڑی بہت معلومات دستیاب ہیں اُن سے اکثر سوالوں کے تسلی بخش جواب نہیں ملتے۔ اُردو حصّے کے صفحات خاص طور پر اُردو کو ترجیح دینے والوں کے لئے تحریر کئے گئے ہیں تاہم طوالت سے بچنے کے لئے

What is Reiki? – ریکی کیا ہے؟

ریکی قدرتی توانائی کے استعمال پر مبنی ایک تکنیک ہے جسے نہ صرف جسمانی بیماریوں اور نفسیاتی تکالیف کے علاج کے لئے استعمال کیا جاتا ہے بلکہ اس سے اور بھی بہت سے مثبت کام لئے جاتے ہیں۔ مغربی ممالک میں لوگوں کی بہت بڑی تعداد اسے اپنے ذہنی سکون، تعلقات کی بہتری اور بچوں کی بہتر نشوونما وغیرہ کے لئے سیکھتی اور استعمال کرتی ہے۔

Reiki and Religion – ریکی کا مذہب سے کیا تعلق ہے؟

ریکی ایک نظر نہ آنے والی غیر مادّی توانائی ہے جس کی وجہ سے بہت سے لوگ اس کے استعمال سے ہچکچاتے ہیں اور اس کے مذہب سے تعلق کے بارے میں سوال کرتے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ ریکی گو کہ ایک غیر مادّی اور قدرتی توانائی ہے لیکن اس کا نہ تو مذہب سے کوئی تعلق ہے اور نہ ہی یہ کوئی عقیدہ ہے۔ اسی

Who Can Learn Reiki? – ریکی کون سیکھ سکتا ہے؟

یہ دُنیا کا واحد طریقہ علاج ہے جو ہر کوئی آسانی سے سیکھ سکتا ہے۔ اس کے لئے روائتی ڈاکٹر یا طبیب ہونا ضروری نہیں اور نہ ہی بہت زیادہ تعلیمی استعداد، روحانی یا دانشورانہ درجے کی ضرورت پڑتی ہے۔ مناسب بنیادی تعلیم اور عام فہم و فراست کافی ہوتی ہے۔ اس لئے عملی طور پر ہر مرد یا عورت عمر کے کسی بھی حصّے میں ریکی

What is Learning Reiki? – ریکی سیکھنے کا کیا مطلب ہے؟

سوال: کہا جاتا ہے کہ ریکی ہر انسان میں پیدائشی طور پر موجود ہوتی ہے۔ اگر ایسا ہے تو پھر ہر کوئی اسے خود ہی استعمال کیوں نہیں کر سکتا اور ریکی سیکھنے کا کیا مطلب ہوا؟

جواب: ریکی قدرتی توانائی کے طور پر ہر انسان میں پیدائشی طور پر یقیناً موجود ہوتی ہے لیکن اسے خود بخود استعمال کرنے کی صلاحیت ہر انسان میں پیدائشی

What is Reiki Attunement? – اٹیونمنٹ کیا ہوتی ہے؟

ریکی قدرتی توانائی کے طور پر ہر انسان میں پیدائشی طور پر موجود ہوتی ہے لیکن اسے خود بخود استعمال کرنے کی صلاحیت ہر انسان میں پیدائشی طور پرموجود نہیں ہوتی۔ یہ صلاحیت ریکی ٹیچر کے ذریعے حاصل کرنی پڑتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ریکی دوسرے علوم کی طرح نہیں سکھائی جاتی اور نہ ہی یہ علم محض کتا بیں پڑھ کر سیکھا جا سکتا

Stages of Learning Reiki – ریکی کی تربیّت کے مراحل

پہلے ایک مضمون میں لکھا جا چکا ہے کہ ریکی ہر کوئی عمر کے کسی بھی حصّے میں بہت آسانی سے سیکھ سکتا ہے۔ آپ بھی یقیناً سیکھ سکتے ہیں۔ طریقہ بھی مشکل نہیں ہے۔ اس کے لئے سب سے پہلے تو آپ کو ریکی سیکھنے کا فیصلہ کرنا ہو گا اور یہی چیز سب سے اہم بھی ہے۔ یہ فیصلہ کرنے کے لئے ضروری ہے

What Can Reiki Do? – ریکی کیا کر سکتی ہے؟

ریکی اللہ تعالیٰ کی ایک بہترین تخلیق ہے جو نہ صرف جسمانی بلکہ ذہنی سطح پر بھی کام کرتی ہے۔ اس سے نہ صرف مختلف بیماریوں کا علاج کیا جا سکتا ہے بلکہ اور بھی بہت سے کام لئے جا سکتے ہیں۔

بیماریوں کے سلسے میں ریکی کے باقاعدہ استعمال سے دنیا میں لوگوں نے کینسر، جوڑوں کے درد، بلڈ پریشر، دمہ، گردوں کی پتھریوں، معدے

Can Reiki Cure All Diseases – کیا ریکی تمام بیماریوں کا علاج کر سکتی ہے؟

سوال: کہا جاتا ہے کہ ریکی سے تمام بیماریاں ٹھیک ہو جاتی ہے۔ کیا واقعی ایسا ہے؟

جواب: اس سوال کا جواب سمجھنے کے لئے ریکی کو درست طور پر سمجھا جانا چاہئے۔ ریکی ایک قدرتی توانائی ہے اور دیگر توانائیوں کی طرح اللہ تعالیٰ کی تخلیق کردہ ہے۔ اس میں گو کہ بیماریوں کے علاج کی بے پناہ صلاحیت موجود ہے تاہم یہ بھی تمام

Time Required for Cure – بیماری ٹھیک ہونے کا عرصہ

کسی بیماری سے فوری نجات کی خواہش قدرتی ہوتی ہے لیکن ہم سبھی جانتے ہیں کہ ہر بیماری فوری طور پر ٹھیک نہیں ہو جاتی۔ کسی بیماری کے مکمل علاج اور اس کے ٹھیک ہونے کا دورانیہ یعنی اس میں کتنا عرصہ لگے گا، اس کا انحصار بہت سے عوامل پر ہوتا ہے جن میں بیماری کی نوعیّت، شدّت، علاج میں باقاعدگی، ادویات کے استعمال میں باقائدگی،

Can Reiki cause Harm? – کیا ریکی سے کوئی نقصان پہنچ سکتا ہے؟

ریکی بھی چونکہ ایک طریقہ علاج ہے، لہٰذا قدرتی طور پر ایک سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا اس سے کوئی نقصان بھی ہو سکتا ہے؟ یہ سوال جائز بھی ہے اور درست بھی ۔ اس کے جواب کے لئے پہلے ایک بار پھر ریکی کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔

کچھ مضامین میں پہلے بھی وضاحت کی جا چکی ہے کہ ریکی ایک ایسی قدرتی توانائی

Can Reiki Break Magic? – کیا ریکی سے جادُو کا علاج ہو سکتا ہے؟

بہت سے لوگ مجھ سے پوچھتے ہیں کہ کیا ریکی سے جادُو کا علاج ہو سکتا ہے۔ میرا خیال ہے کہ اس سوال کے جواب سے پہلے ایک نہائیت اہم پہلو کی نشان دہی ضروری ہے۔ جادُو ایک حقیقت ہے مگر سمجھنا چاہئے کہ نہ تو ہر کوئی جادُو کا شکار ہوتا ہے اور نہ ہی ہر تکلیف کالے جادُو کا نتیجہ ہوتی ہے۔

انسان کے

End of this page